Breaking News

Motivational Stories in Urdu: عزت نفس کا بیان

 

Motivational Stories in Urdu,عزت نفس کا بیان

Motivational Stories in Urdu

عزت نفس کا بیان

 ایک زہریلے کتے نے کسی دیہاتی کو کاٹ لیا، بیچارا ساری رات تڑ پتارہا، ' اس کی چھوٹی سی بچی تھی جو اپنے باپ کی تکلیف کو برداشت نہ کرتے ہوئے غصے سے باپ کو کہنے کہ آپ کے بھی تو دانت ہیں آپ نے کتے کو کیوں نہ کاٹ لیا؟  بیٹی کی بات سن کر باپ نے مسکرا کر کہا!بیٹی کاٹ تو میں بھی

 سکتا تھا مگر میں نے اس کی نجاست سے اپنے دانتوں کو بچانا ہی مناسب سمجھا ۔ خواہ میرے سر پر تلواریں بھی چل جائیں مگر میں پھر بھی کتے کونہ کاٹوں گا۔ انسان جیسا بھی ہومگر یہ کمینی حرکت تو ہرگز نہیں کرسکتا۔ شریف آدمی اپنی تکلیف تو برداشت کر لیتا ہے مگر گھٹیا حرکت کر کے اپنی شرافت پر حرف نہیں آنے دیتا‘‘

Motivational Stories in Urdu

No comments