Breaking News

Stories in Urdu Islamic: برکت

 

Stories in Urdu Islamic,برکت

Stories in Urdu Islamic

برکت

 ایک شخص نے حضرت علیؓ بن ابی طالب سے سوال کیا کہ کتے بیک وقت سات سات جنتے ہیں جبکہ بھیڑ بکریاں بیک وقت ایک یاد و یا پھر کبھی تین بچے جنتے ہیں اس کے باوجود بھیڑ بکریوں کی تعداد ہر جگہ کتوں سے زیادہ کیوں ہوتی ہے؟؟ حالانکہ ہم آئے روز بھیڑ، بکریوں کو ذبح بھی کرتے ہیں قربانی کرتے ہیں پھر بھی
وہ ہمیشہ کتوں سے زیادہ ہوتی ہیں!!
حضرت علیؓ نے فرمایا: یہی چیز بر کت ہے۔ اس شخص نے کہا: برکت بھیڑ بکریوں میں


ہی کیوں ہے کتوں میں کیوں نہیں؟ " فرمایا: بھیڑ بکریاں رات کے شروع میں سوتی ہیں اور رحمت(فجر) کے وقت جاگتی ہیں تو بر کت کو پالیتی ہیں مگر کتے ساری رات جھونک کر فجر کے قریب سوجاتے ہیں اور رحمت اور برکت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ رات کو جلد سو اور صبح جلدی اُٹھو رزق اور اولاد میں برکت کا ذریعہ ہے۔

Stories in Urdu Islamic


No comments