Breaking News

Stories in Urdu Islamic: عشق رسول ﷺکا عجیب واقعہ

 

Stories in Urdu ٰIslamic,عشق رسول ﷺکا عجیب واقعہ

Stories in Urdu Islamic

شیخ الاسلام حضرت علامہ ظفراحمد عثمانی رحمتہ الله علیہ فرماتے ہیں کہ میں اس زمانہ میں حج کے بعد مدینہ منورہ گیا ہم لوگوں نے کھانا کھانے کے بعد دسترخوان کو لے کر ایک ڈھیر پر جھاڑ دیا تا کہ روٹی کو اور ہڈیوں کو جانور کھا جائیں۔
تھوڑی دیر کے پھر جب میں اپنے کمرے سے باہر نکلا اوریہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ایک خوبصورت نو سال کا بیان کروں کو چن چن کر کھا رہا ہے مجھے تفت افسوں ہوا۔ ان کو ساتھ لے کر قیام گاہ میں آیا اور اسکوپیٹ بھر کے کھانا کھلایا کیونکہ میں اس ہستی کے شہر میں تھا جو غریبوں کا والی اور غلاموں کا مولیٰ تھا۔ میرے اک پر ٹاوں کو دیکھ کر بھی بے حد متاثر ہو میں اسے چلتے وقت اس سے کہا کہ ہے تمہارے والد کیا کرتے ہیں؟ اس  نے کہا میں یتیم ہوں۔ میں نے کہا بیٹے میرے ساتھ ہندوستان چلو گے؟
وہاں میں تم کو اچھے اچھے کھانے کھلاؤں گا۔ عمدہ کپڑے پہناؤں گا۔ اپنے مدرسے میں تعلیم دوں گا جب تم عالم فاضل ہو جاؤ گے تو میں خودتم کو یہاں لے کر آؤں گا اور ہیں تمہاری والدہ کے سپردکر دوں گا تم جاؤاپنی والدہ سے اجازت لے کرآ ؤ.. لڑکابہت خوش ہوا اور اپنی والدہ کے پاس گیا۔ وہ بیچاری بیوہ دوسرے بچوں کے اخراجات سے پہلے ہی پریشان تھی اور اجازت دے دی۔ بچہ فوراً آیا اور مولانا کو بتایا کہ میں آپ کے ساتھ جاؤنگا میری ماں نے اجازت دے
دی ہے ۔پھر پوچھنے لگا آپ کےشہر میں چنے ملتے ہیں مولانا عثمان نے بتایا یہ ساری چیزیں وافر مقدار میں تمہیں ملیں گی۔ مولانا کا بیان ہے کہ میری انگلی پکڑے
پکڑے مسجد نبوی (ﷺ) میں وہ میرے ساتھ آیا اور ٹھٹک کر رہ گیا۔ سرکاردوعالم ﷺ کے روضہ مبارک کو دیکھا اور مسجدکے درواز سے لپٹا..... اور پوچھا کیایہ روضہ بھی وہاں ملے گا؟
میں نے اس سے کہا کہ بیٹا اگر یہ وہاں مل جاتا تو میں یہاں کیوں آتا  یہ دیکھ کر اسکے  چہرے کا رنگ بدل گیا۔ میری انگلی چھوڑ دی بابام جاؤ.... اگریہ نہیں ملے گا تو میں ہرگز ہرگز اس دروازے کو چھوڑ کر نہیں جاؤں گا۔میں بھوکا رہوں گا۔ پیاسا رہوں گا۔ اس دروازے کو دیکھ کر میں اپنی بھوک اور پیاس بجھاتا رہوں گا جس طرح آج تک بجھاتا رہا ہوں. یہ کہ کر بچہ رونے لگا اور اس کے عشق کو دیکھ کر میں بھی رونے لگ گیا۔

Stories in Urdu Islamic



No comments